چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں کرکٹ انفراسٹرکچر، پاکستان سپر لیگ، ڈومیسٹک کرکٹ اور آئندہ بین الاقوامی ایونٹس سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں…