چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسیج، مقدمہ درج
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسیج ملا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
یوسف رضا گیلانی کو بیٹے علی موسیٰ گیلانی سے متعلق دھمکی آمیز میسیج ملا ہے۔
ملتان پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ میں…