چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے طلبہ کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دورہ
بہاولپور کی چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے طلبہ و طالبات نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک یادگار اور معلوماتی دن گزارا جس کے دوران انہیں عسکری ماحول کو قریب سے سمجھنے کا موقع ملا۔ اس دورے کے دوران طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی…