چاہت فتح علی خان کی انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی انٹری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان نے اب انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔چاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے…