چار دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے بعد لیفٹیننٹ عزیر شہید ہوگئے
راولپنڈی(نیوزڈیسک)چار دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے بعد پاک فوج کے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کمبائنڈ ملٹری اسپتال پشاور میں شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اگست کو ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں تین مختلف مقامات پر سیکورٹی فورسز اور خوارج…