پیپلز پارٹی کاکل ہونے والے سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا دعویٰ
کراچی(نیوزڈیسک)رہنما پیپلزپارٹی اور وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کل سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوگی۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیتی…