پیٹرولیم بحران: پنجاب میں سرکاری دفاتر کیلئے ورک فراہم ہوم کا اعلان، تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خطے میں جنگی صورتحال اور پیٹرولیم بحران کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں ورک فرام ہوم کا اعلان کر دیا ہے جبکہ صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کل 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔
پنجاب حکومت کے مطابق…