پیٹرول و ڈیزل سستا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑی کمی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے بین الاضلاعی کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی بسوں کے کرایوں میں 60 روپے سے لے کر 200…