پی ٹی آئی کے علاوہ کونسی جماعتیں اپنا انتخابی نشان کھو چکی ہیں؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں موسم سرما آچکا ہے، لیکن سیاسی سرگرمیوں نے ماحول کو گرمایا ہوا ہے۔ ملک میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور بدلتے لمحات ایک نئی خبر دے رہے ہیں۔
جمعہ کا دن بھی اسی گرما گرمی میں گزرا، جب الیکشن کمیشن آف…