پی ٹی آئی کے بیرون ملک گئے ہوئے اراکین اسمبلی کو فوری طلب کر لیا گیا
خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خصوصی ٹیم کو ٹاسک دے دیا ہے جبکہ بیرونِ ملک موجود اراکینِ صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر وطن واپس بلایا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں…