پی ٹی آئی کے باغی امیدواروں کا راستہ روکنے کیلئے حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئے
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف امیدواروں کے خلاف حکومت اور اپوزیشن جماعتیں — جن میں جمعیت علمائے اسلام، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر شامل ہیں — ایک صفحے پر…