پی ٹی آئی والے سیاسی مفاد کیلئے ملکی رسوائی سے باز نہیں آتے: مریم اورنگزیب
لاہور(نیوزڈیسک)ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے اپنے سیاسی مفاد کے لئے پاکستان کی عالمی رسوائی کرانے سے بھی باز نہیں آتے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں لیگی ترجمان مریم اورنگزیب…