پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگیاں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری 300 ملین کی ریکوری کرلی
لاہور: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں ہونے والی مالی بے ضابطگیوں کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے 30 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی ہے۔
پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، ’را‘ کے 12 دہشتگرد گرفتار، حساس…