پی ایس بی نے 3 یوم میں جواب نہ دینے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن شوکاز نوٹس جاری کر دیا
پاکستان سپورٹس بورڈ (PSB) نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں "پہلی پوزیشن" کے مبینہ گمراہ کن دعوے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن (PNF) کو وضاحت نہ دینے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس میں 7 روز میں تحریری جواب جمع نہ کروانے پر یکطرفہ…