پی ایس ایل کی تشہیر اور نئی سرمایہ کاری کی دعوت، لندن کے لارڈز میں روڈ شو کا انعقاد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تشہیر اور نئی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے لندن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں ایک خصوصی روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس روڈ شو کا بنیادی مقصد لیگ کے وژن، تجارتی ماڈل اور مستقبل کی حکمت عملی کو عالمی سطح پر…