پی ایس ایل مینجمنٹ اور فرنچائزز کا مشترکہ اجلاس ،پلیئر اکویزیشن سسٹم اور لیگ کے آئندہ فارمیٹ پر غور
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) مینجمنٹ اور فرنچائزز کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کے اسٹیک ہولڈرز کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں فرنچائز نمائندگان، پی سی بی اور پی ایس ایل حکام نے شرکت کی۔…