پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدر آبادکنگز مین کو 40 رنز سے شکست دے دی
پی ایس ایل 11 کے چوتھے دن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40 رنز سے شکست دے دی۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ…