پی آئی اے کی نجکاری، اظہارِ دلچسپی کی درخواستیںطلب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نج کاری کے لیے اظہارِ دلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب کر لی گئیں۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ کامیاب بولی دہندہ کو پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول بھی دیا جائے گا، 24 جون تک پی…