پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے ہفتہ وار 22 پروازیں آپریٹ کرنے کی تیاری کر لی۔
ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن اجازت سے قبل تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، لندن، مانچسٹر اور برمنگھم ایئر پورٹ پر ان فلائٹ کیٹرنگ سروسز…