پکتیکا میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد کیمپوں پر پاک فضائیہ کا حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
پکتیکا کے صوبے برمل علاقے میں پاک فضائیہ نے فتنہ الخوارج کے چار اہم دہشتگرد کیمپوں کو نشانہ بنایا۔ زمینی ذرائع کے مطابق دھماکے مسلسل جاری ہیں، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہاں بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔ یہ دہشتگرد کیمپ خودکش…