پولیس کو پی ٹی آئی امیدواروں، کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کی اجازت اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر پولیس کو امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد…