پنجاب کے کئی شہروں میں وکلاء کی تیسرے روز بھی ہڑتال
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں وکلاء پر پولیس تشدد کے خلاف حافظ آباد اور چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج وکلاء کی ہڑتال جاری ہے۔
وکلاء نے عدالتی امور کا بائیکاٹ کر دیا ہے جس کی وجہ سے سائیلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔…