دریاؤں میں شدید سیلابی صورتحال، 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال تاحال برقرار ہے، سیلابی پانی سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہو گئی جبکہ صوبے میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 33 ہو چکی ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم…