پنجاب میں پہلی مرتبہ سپیشل ایجوکیشن کے طلبہ کی ہیلتھ سکریننگ کے پروگرام کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں اسپیشل بچوں کے لیے پہلی بار اسپیشل ہیلتھ اسکریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ اس پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں 35 ہزار سے زائد اسپیشل بچوں کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے، جن میں سپیشل ایجوکیشن سینٹرز میں…