پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو صرف بینک میں ہی تنخواہ دینے کا اعلان
حکومت پنجاب نے تنخواہ کی ادائیگی کیلئے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے تحت چیک اور کیش کی صورت میں تنخواہ کی ادائیگی بند کر دی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ سرکاری ملازمین کو…