پنجاب حکومت نے آن لائن اور الیکٹرانک فراڈ کے خلاف کارروائی کے لیے سی سی ڈی کو اختیارات دے دیے ہیں
آن لائن اور الیکٹرانک آلات کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کارروائی کا اختیار سی سی ڈی کو سونپا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت منظم گروہوں کے خلاف کارروائی کا ٹاسک سی سی ڈی کے سپرد کر رہی ہے جو آن لائن اور الیکٹرانک آلات کے ذریعے عوام سے فراڈ…