پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی
پشاور ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار و دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے شاندانہ گلزار، جنید اکبر، آصف خان، فضل…