پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پرجسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ جاری
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس شاہد وحید نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔
جسٹس شاہدوحیدنےاختلافی نوٹ میں لکھاکہ آرٹیکل 191 کا سہارا لینے کی اجازت ملی تو عدالتی معاملات میں بذریعہ آرڈیننس بھی مداخلت ہوسکے گی،…