پرینیتی چوپڑا کی سالگرہ پر شوہر کا جذباتی پیغام
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر راگھو چڈھا نے انہیں ایک جذباتی پیغام میں بہترین بیوی اور ماں قرار دیا۔ راگھو نے انسٹاگرام پر ایک محبت بھری پوسٹ میں لکھا کہ یہ سفر بے حد خاص رہا ہے، گرل فرینڈ سے بیوی اور اب…