پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
ایف آئی اے پشاور زون کے ہاتھوں طورخم سے گرفتار کیے گئے پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندوں کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…