پاکستان کے عالمی سطح پر رابطے، چین کی پہلگام حملے کی فوری منصفانہ تحقیقات کی حمایت
پاکستان کی سیاسی قیادت پہلگام حملے کے تناظر میں بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات اور جھوٹے الزامات کو چھپانے کی کوششوں کو اجاگر کرنے کے لیے غیر ملکی دارالحکومتوں کے ساتھ رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔
چین، برطانیہ اور ایران کے رہنماؤں…