پاکستان کی نئی کرپٹو پالیسی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی
اسلام آباد: پاکستان کی نئی کرپٹو پالیسی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی، ماہرین کا کہنا ہے کہ کہ واشنگٹن اور برسلز نہیں، اسلام آباد کرپٹو پر نئی سمت دے رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اقدامات کے بعد اسرائیل کی پارلیمنٹ میں بٹ کوائن…