پاکستان کی سب سے زیادہ انکلوسیو کمپنیوں کو جی ڈی ای آئی بی ایوارڈز پیش
کراچی (نیوزڈیسک)سابق گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے پاکستان کی سب سے زیادہ انکلوسیو کمپنیوں کو جی ڈی ای آئی بی ایوارڈز پیش کیے
ایچ آر میٹرکس کے زیر اہتمام گلوبل ڈائیورسٹی، ایکویٹی اینڈ انکلوژن بینچ مارکس ایوارڈز 2023 کا انعقاد…