پاکستان کی آئی ٹی برآمدات آئندہ سال تک 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف ہے: شزا فاطمہ
دبئی:
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کو آئندہ سال تک 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق دبئی میں پاکستان مشنز برائے یو اے ای کی جانب سے وزارتِ آئی ٹی…