پاکستان کا تاریخی خلائی مشن آج چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کا تاریخی خلائی مشن آج چاند کے سفر پر روانہ ہوگا۔
سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر دوپہر 12 بجکر 50 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لانچ کو لائیو ٹیلی کاسٹ…