پاکستان کا افغانستان سے متعلق اپنی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے متعلق اپنی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان سے مطالبہ کیا تھا کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی لیکن…