پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد یکم رجب 22 دسمبر بروز پیر ہوگی۔
ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو کمی
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید…