پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ
پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری یا نامکمل استعمال نے عوامی صحت کے لیے سنگین خطرہ پیدا کر دیا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق ملک میں اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (AMR) کی وجہ سے ہر سال تقریباً 2 سے 3 لاکھ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے…