پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل (جمعے کو)نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل مہمان ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ایک روزہ بین…