پاکستان اور مصر دہشتگردی کیخلاف متحد؛ سیاسی، دفاعی، معاشی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور مصر نے دہشتگردی کے خلاف متحد ہونے کے عزم کا اعادہ کیا اور سیاسی، دفاعی اور معاشی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا۔
مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے…