پاکستان افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کی خاطر تعمیری کردار ادا کیلئے پرعزم
پاکستان نے افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کی خاطر تعمیری کردار ادا کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا کہنا تھا کہ…