پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کاروبار عارضی معطل
کراچی: ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی آگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منگل کے روز کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور 100 انڈیکس 5878 پوائنٹس اضافے سے 122045 کی سطح پر پہنچ گیا۔
اسٹاک…