پاک فوج نے افغان پوسٹ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا
پاک فوج نے افغان فورسز کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے متعدد چیک پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا اور بعض افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا بھی لہرا دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق، چترال کے قریب سرحد پار افغانستان کی ایک پوسٹ پاک…