Browsing Tag

پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان سونپ دیئے گئے

پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان سونپ دیئے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیے گئے۔کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلم دان دے دیا گیا۔…