پابندی شدہ مواد تک رسائی کے لیے امریکا کا نیا ’وی پی این‘ منصوبہ
امریکی محکمہ خارجہ ایک نئے آن لائن پورٹل کی تیاری پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے یورپ اور دنیا کے دیگر علاقوں میں رہنے والے افراد اس مواد تک رسائی حاصل کر سکیں گے جسے ان کی اپنی حکومتوں کی جانب سے پابندی کا سامنا ہے۔ اس مواد میں مبینہ طور پر…