ٹیکس دہندگان کو آنر کارڈ دینے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بڑے ٹیکس دہندگان اور برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کے لئے گزشتہ دنوں انھیں خصوصی مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا اور اب ٹیکس دہندگان کو آنر کارڈ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ایف بی آر کی جانب سے اس مقصد کے…