ٹیکس اصلاحات سے اعتماد پیدا کریں، خوف نہیں: اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا حکومت سے مطالبہ
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) نے انکم ٹیکس آرڈیننس کے متنازعہ سیکشن 37AA کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس حکام کو عدالتی منظوری کے بغیر گرفتاری کا اختیار دینا سرمایہ کاروں کے…