ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کو سہولیات اور دیگر ٹیموں کو مسائل کا سامنا
دبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہوتے ہی شکایات سامنے آنے لگیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کو لاجسٹک کے مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سری لنکا نے جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کے ساتھ مل کر…