ٹوکیو اولمپکس کے بعدارشدندیم کو پاکستان چھوڑنے کی آفر
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولپمکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی تھی جسے مسترد کر دیا تھا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فخر پاکستان ارشد ندیم نے انکشاف کیاہے کہ انہیں کئی بار…