ٹریوس ہیڈ نے آسٹریلیا کے اوپننگ پارٹنر کے طور پر جیک ویدرالڈ کی حمایت کر دی
آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ نے ایشز میں بطور ٹیسٹ کرکٹر جیک ویدرالڈ کے مشکل آغاز کے باوجود انہیں اپنے اوپننگ پارٹنر کے طور پر سپورٹ کیا ہے۔ پرتھ میں کھیلے گئے ایشز کے پہلے ٹیسٹ سے ڈیبیو کرنے والے جنوبی آسٹریلوی کھلاڑی جیک ویدرالڈ کی بیٹنگ اوسط…